مہم سازی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تنظیم اور منصوبے سے کسی امر اہم کو انجام دینے کی تدبیر، ترتیب دینا، تنظیم کرنا، (مجازاً) منصوبہ بندی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - تنظیم اور منصوبے سے کسی امر اہم کو انجام دینے کی تدبیر، ترتیب دینا، تنظیم کرنا، (مجازاً) منصوبہ بندی۔